پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ، خلیل ہوت بلا مقابلہ چیئرمین لیاری ٹاؤن منتخب ہوگئے

 کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیپلز پارٹی  نے میدان مار لیا ، خلیل ہوت بلا مقابلہ چیئرمین لیاری ٹاؤن منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن

جگہ May 6, 2026 IDOPRESS

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ، خلیل ہوت بلا مقابلہ چیئرمین لیاری ٹاؤن منتخب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ٹاؤن چیئرمین لیاری کی نشست پر ضمنی انتخاب کےلیے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ٹاؤن چیئرمین لیاری کےلیے انتخاب 6 مئی کو ہونا تھا، ضمنی الیکشن کے بعد نشست پر تقرری مکمل ہوگئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں