تیل کی قیمتیں معمولی کمی کیساتھ مستحکم

جگہ Jun 17, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمتیں معمولی کمی کے ساتھ مستحکم ہیں۔


دورانِ ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 79 ڈالرز میں فروخت ہوا۔

ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

یو اے ای مربن خام تیل 7 فیصد کمی سے 72 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں