
واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدرٹرمپ انقرہ میں نیٹو ممالک کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انقرہ میں نیٹو ممالک کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ نیٹو ممالک کا اجلاس 7 سے 8 جولائی کو انقرہ میں ہو رہا ہے۔
’’جنگ ‘‘کے مطابق صدرٹرمپ نیٹو اجلاس کی سائیڈلائن میں یوکرینی صدر سے ملاقات کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی انقرہ میں شام کے صدراحمد الشرع سے بھی ملاقات ہوگی۔
