الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں یونین کونسلز کی حلقہ بندی کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا

جگہ Aug 26, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں یونین کونسلز کی حلقہ بندی کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 اگست کو شائع کی جائے گی،ووٹرز حلقہ بندی پر 28 اگست سے 17 ستمبر تک اعتراضات جمع کروا سکیں گے۔

اعتراضات کے فیصلے 2 اکتوبر کیے جائیں گے،یونین کونسلز کی حتمی فہرست 14 اکتوبر کو شائع ہوگی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں