عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں مزید کمی ریکارڈ

جگہ Aug 26, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 2.52 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد فی بیرل قیمت 80.27 ڈالر ہوگئی۔

دوسری جانب برینٹ کروڈآئل کی قیمت 2.62 فیصد کم ہوکر 86.26 ڈالرفی بیرل کی سطح پرآگئی،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی سےدرآمدی تیل کی لاگت پر بھی اثر پڑنے کا امکان ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں