بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کیلیے شیڈول تبدیل، اب 31 اگست کو ہوگا

جگہ Aug 27, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کیلیے شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے جس کے بعد اب اجلاس 31 اگست بروزپیرسہ پہر تین بجے ہوگا۔

اس سے قبل اجلاس 28 اگست بروزجمعہ کو طلب کیا گیا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں