سرگودھا: تیسرا نکاح کرنے پر شوہر دوسری بیوی کے ہاتھوں قتل

جگہ Sep 4, 2026 IDOPRESS

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرگودھا میں تیسری شادی کرنے پر شوہر دوسری بیوی کے ہاتھوں قتل ہو گیا، قتل کرنے کے بعد خاتون نے بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سرگودھا کے نواحی علاقے کوٹ مومن میں ایک گھر سے میاں بیوی کی لاشیں ملنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (DPO) کا کہنا ہے کہ واقعے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں۔


پولیس کے مطابق مقتول نے ایک ہفتے قبل تیسری شادی کی تھی۔

پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مقتول کی دوسری بیوی نے سوئے ہوئے شوہر کے سر پر چار پائی کا پایا مار کر اسے قتل کیا۔

ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ مقتول نے پہلی بیوی کو طلاق دے کر دوسری اور پھر تیسری شادی کی تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں