گورنر ریاض شہزادہ فیصل کی ایئرپورٹ حملے میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت

جگہ Oct 13, 2026 IDOPRESS

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض ریجن کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز نے پیر کے روز کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہشت گرد حوثی ملیشیا کی جارحیت میں زخمی ہونے والے متعدد شہریوں کی عیادت کی، جو ریاض کے مختلف ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔

گورنر نے زخمیوں تک خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے پیغاماتِ خیرسگالی اور جلد صحت یابی کی دعائیں پہنچائیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دانشمند قیادت کی ہدایات کے مطابق تمام زخمیوں کو مکمل اور جامع طبی نگہداشت فراہم کی جا رہی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں