مومنہ اقبال کیس، ثاقب چدھڑ کا NCCIA میں جمع کرایا گیا بیان منظر عام پر آگیا

عی Jun 6, 2026 IDOPRESS

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے معاملہ پر لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کا این سی سی ائی اے میں جمع کرایا گیا بیان منظر عام پر آگیا، ایم پی اے ثاقب چدھڑ نے کہا ہے کہ مومنہ اقبال میری بیوی کو طلاق لینے پر اکساتی رہی۔

دنیانیوز کے مطابق ثاقب چدھڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مومنہ اقبال سے 2020 میں ملاقات ہوئی، جلد قریبی تعلقات قائم ہوگئے، مومنہ اقبال کے ساتھ اندرون و بیرون ملک متعدد سفر کیے، تمام اخراجات خود برداشت کیے، مومنہ اقبال اور اہلخانہ نے سابق شادی اور طلاق کی معلومات چھپائیں، علم ہونے پر شادی سے انکار کیا۔

عدالت نے یہ بھی حکم دیا کہ درخواست گزار ضمانت پر حتمی فیصلے تک ہر تاریخ پر عدالت میں پیش ہوں۔

یاد رہے ثاقب چدھڑ ٖاور اہلیہ سمیرا پر این سی سی ائی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں