بعض یورپ حکومتوں کا رویہ تشویشناک ہے, پیدرو سانچیز کا یورپی یونین کو خط

عی Aug 5, 2026 IDOPRESS

بارسلونا(زاہد مصطفیٰ اعوان)سپین کے صدر پیدرو سانچیز نے سیوطہ میں مہاجرین کے بحران پر یورپ کے بعض ممالک کی تنقید کا سخت جواب دیا ہے۔


انہوں نے Ursula von der Leyen اور António Costa کو خط لکھ کر نشاندہی کہ ہے۔ کہ کچھ یورپی حکومتوں کا رویہ تشویش ناک ہے۔سانچیز کے مطابق، بعض ممالک نے حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے سپین پر تنقید کی۔ شینگن علاقے سے سپین کو عارضی طور پر نکالنے کا مطالبہ کیا، اور "تعصب، جھوٹ، لاعلمی یا سیاسی مفاد" کی بنیاد پر مؤقف اپنایا۔


اگرچہ انہوں نے کسی ملک کا نام نہیں لیا۔ لیکن اخبار کے مطابق، اشارہ واضح طور پر اٹلی کی وزیرِ اعظم Giorgia Meloni کی حکومت کی طرف تھا۔ جس نے سپین سے آنے والے مسافروں پر عارضی سرحدی کنٹرول لگانے اور آزادانہ آمدورفت محدود کرنے کا اعلان کیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں