ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج جمعہ کا دن کیسا رہے گا؟

عی Aug 7, 2026 IDOPRESS

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل


یا حیی ّ یا قیوم کا ورد جاری رکھیں باوضو بھی رہا کریں اور جہاں بھی غلطیاں ہوئی ہیں ان کی سچے دِل سے توبہ کریں تاکہ آگے بڑھنے میں آسانی ہو سکے، آج اہم دن ہے۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی


دوسروں کی طرف سے ابھی مخالفت کا سلسلہ جاری ہے آپ جس کو ابھی روک نہیں سکتے البتہ ان سے دوری اختیارکر کے خود کو قدرے محفوظ کر سکتے ہیں وہ بھی آج سے۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون


آپ اپنے اصل کام پر ہے ہی نہیں،ناجانے کس مشن پر ہیں جو آپ کا پورا ہی نہیں ہو رہا اس کی وجہ سے آپ کو جو ملنا چاہئے تھا وہ حاصل نہیں ہو رہا، غور کریں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں