سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے اضافہ 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مارکیٹ اور علاقائی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن  کے مطابق عالمی اور علاقائی سطح پر

بڑا ڈیٹا Apr 16, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مارکیٹ اور علاقائی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی اور علاقائی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔3روز میں سونا9500 روپے فی تولہ مہنگا ہوا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے اضافہ ہو گیا۔جس سے فی تولہ سونا5لاکھ 4ہزار862روپے کا ہو گیا،10گرام سونا1200روپے مہنگا ہونے سے قیمت 4لاکھ 32ہزار837روپے ہوگئی ۔

چاندی کی فی تولہ قیمت میں 110روپے اضافہ سے قیمت 8514روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا14ڈالر اضافے سے 4825ڈالر کا ہو گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں