خیبرپختونخوا میں بارش، آندھی اور آسمانی بجلی گرنےکے واقعات میں 7 افراد جاں بحق

بڑا ڈیٹا Jun 14, 2026 IDOPRESS

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا میں بارش اور آندھی کے باعث ایک روز میں چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں7 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران بارش، آندھی اور آسمانی بجلی سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی۔

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں چھتیں اور دیواریں گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوئے۔

جاں بحق افراد میں 2 بچے، 4 مرد اور ایک خاتون شامل ہے جبکہ زخمیوں میں 7 مرد، 12 خواتین اور 14 بچے شامل ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں