کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے معطل

بڑا ڈیٹا Jun 25, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین2 روز کےلئے معطل کردی گئی ہے۔


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کوجیکب آباد میں روک لیا جائے گا۔

واضح رہے ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کے باعث معطل کی گئی ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں