ورلڈ الٹمیٹ اتھلیٹکس چیمپئن شپ،ارشدندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے

بڑا ڈیٹا Sep 14, 2026 IDOPRESS

بداپسٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ الٹمیٹ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو مقابلے کے دوران پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ۔

’’24نیوز ‘‘ کے مطابق ارشد ندیم نے پہلی تھرو 74.42 میٹر کی۔

ارشد ندیم نے دوسری تھرو 79.66 میٹر کی جبکہ تیسری تھرو 79.66 میٹر کرکے اس سیزن کی اپنی بہترین تھرو کی جوکہ کارگر ثابت نہیں ہو سکی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں