پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پٹرولیم لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا

بڑا ڈیٹا Sep 15, 2026 IDOPRESS

لاہور (جاوید اقبال) پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور سرکاری اخراجات میں کمی کے لیے حکومت نے ملک بھر میں چار روزہ ورکنگ ویک نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے فیصلے کے تحت سرکاری و نجی دفاتر، اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز ہفتے میں صرف چار روز کام کریں گے جبکہ باقی تین دن ادارے بند رہیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث ایندھن کے اخراجات کم کرنے اور حکومتی و ادارہ جاتی وسائل کی بچت کے لیے یہ اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے 14 ستمبر 2026 کو ہونے والے اجلاس کے منٹس میں چار روزہ ورکنگ ویک اپنانے کا فیصلہ درج کیا گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں