ریلز بنانے کا جنون جان لے گیا، 19 سالہ لڑکی تیز رفتار بائیک سے گر کر ہلاک

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں 19 سالہ لڑکی تیز رفتار بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو بنانے کے شوق میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ

حیاتیات Apr 15, 2026 IDOPRESS

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں 19 سالہ لڑکی تیز رفتار بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو بنانے کے شوق میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ خوفناک حادثہ غازی آباد شہر میں پیش آیا جس میں لڑکی اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی جب کہ اس کا دوست تشویش ناک حالت میں ہسپتال میں داخل ہے۔

پولیس نے بتایا کہ لڑکی کی شناخت اقرا کے نام سے ہوئی اور اس کے ساتھ موٹر سائیکل پر اس کا دوست ہاشمی نامی نوجوان موجود تھا جو ویڈیو بنارہا تھا۔

???? BREAKING


A tragic accident in Ghaziabad a high-speed sports bike crashed into a divider,leading to the death of Ikra.


Reports say Ikra was riding the bike while her friend Hashim was filming a video at the time of the crash. Neither of them was wearing a helmet.


One… pic.twitter.com/fxo9mYASLR

— Rehan_Idrisi (@MR_COOL77777) April 13,2026

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں