بھارت نے پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کو 1-7 سے شکست دے دی، قومی ٹیم کی مسلسل 15ویں ناکامی

حیاتیات Jun 27, 2026 IDOPRESS

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 1-7 سے شکست دے دی۔ یہ پرو لیگ میں پاکستان کی مسلسل 15ویں شکست ہے، جبکہ قومی ٹیم رواں ایڈیشن میں اب تک ایک بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکی۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے لندن میں کھیلا گیا۔ قومی ٹیم اس سے قبل پرو لیگ میں اپنے تمام 14 میچ ہار چکی تھی، جبکہ بھارت کے خلاف یہ اس سیزن کا دوسرا مقابلہ تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں