جنوبی کوریا کے سابق صدر یون کی اہلیہ کو بدعنوانی کے جرم میں 7 سال قید کی سزا

بڑا ڈیٹا Jun 27, 2026 IDOPRESS

سیول (شنہوا) جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سوک یول کی اہلیہ کم کیون ہی کو بدعنوانی کے الزام، جس میں سرکاری عہدوں کی فروخت بھی شامل ہے، کے تحت سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی گئی۔

سیول سنٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ نے قید کی سزا سناتے ہوئے کہا کہ کم نے بلا جھجھک ایسی لگژری اشیاء وصول کیں جو عام لوگوں کی پہنچ سے تقریباً باہر ہیں۔ سابق صدارتی جوڑے سے متعلق بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات کرنے والے آزاد وکیل من جونگ کی، کی ٹیم نے کم کے لئے 7.5 سال قید کی سزا کی درخواست کی تھی، کیونکہ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے سرکاری عہدے مہنگے زیورات اور لگژری اشیاء کے بدلے فروخت کئے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں