اوپیک پلس ممالک کا اگست کیلئے تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

حیاتیات Jul 7, 2026 IDOPRESS

ریاض: (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوپیک پلس ممالک نے اگست کیلئے تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’ دنیا نیوز‘‘ کے مطابق اوپیک پلس میں شامل ملکوں کا ورچوئل اجلاس ہوا، اجلاس میں سعودی عرب، روس، عراق، کویت، عمان، قازقستان، الجزائر نے شرکت کی، رکن ملکوں کا تیل کی پیداوار میں یومیہ 1 لاکھ 88 ہزار بیرل اضافے پر اتفاق کیا۔

تیل کی پیداواری ایڈجسٹمنٹ کا نفاذ اگلے مہینے سے ہوگا، آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث تیل کی پیداوار میں کمی کرنا پڑی تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں