پی ٹی آئی 27ستمبر لانگ مارچ اور احتجاج کیخلاف کیس، چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا نے بیان حلفی جمع کرا دیا

حیاتیات Sep 14, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی 27ستمبر کو لانگ مارچ اور احتجاج کی کال کے خلاف کیس میں چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا نے بیان حلفی جمع کرا دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ ایک متفرق درخواست دائر کی ہے،2022اور24کے احتجاج کی ویڈیو چلانے سے متعلق درخواست دائر کی ہے۔

چیف جسٹس نے کہاکہ ایڈووکیٹ جنرل کے پی گزشتہ سماعت پر کہہ رہے تھے انہیں عدالتی معاونت کیلئے نوٹس جاری کئے گئے،عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل کو سیکشن 27اے کے تحت عدالتی معاونت کیلئے نوٹس نہیں کیا تھا، سیکشن 27اے کے تحت عدالتی معاونت کیلئے صرف اٹارنی جنرل کو نوٹس کیا جاتا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں