کوئٹہ سے ٹرین سروس 2 روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال

ٹیک Sep 7, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 2 روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس آج اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاور کے لئے روانہ ہوگئی، پشاور سے آنے والی ٹرین آج کوئٹہ پہنچے گی۔

یاد رہے کہ ٹرین سروس ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں 2 روز کیلئے معطل کی گئی تھی۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں