2 ماہ , ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ، حجم 7.3 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

حیاتیات Sep 24, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے2ماہ کے دوران ملک کو ترسیلات زر کی مد میں7.3ارب ڈالر موصول ہوئے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جولائی، اگست میں موصول7.3 ارب ڈالرگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں موصول 6.4ارب ڈالر سے تقریباً ایک ارب ڈالر زائد ہیں۔

ماہانہ اقتصادی جائزے کے مطابق ترسیلات زر میں اضافہ معیشت کیلئے اہم پیش رفت ہے،90لاکھ اوورسیز پاکستانی سالانہ40 ارب ڈالر سے زائد بھیج رہے ہیں۔

جولائی اور اگست کے دوران سعودیہ سے873 ملین ڈالر، امارات سے750 ملین ڈالر، برطانیہ سے 564 ملین ڈالر، امریکا سے 309 ملین ڈالر موصول ہوئے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں