مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل فضا میں تباہ

حیاتیات Oct 16, 2026 IDOPRESS

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی اتحادی افواج نے مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا۔

عرب اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی ریجن میں بھی ایک ڈرون کو روک کر تباہ کیا گیا ہے جبکہ مدینہ منورہ کے علاقے میں ایک کروز میزائل کو بھی کامیابی سے تباہ کر دیا گیا۔

ترجمان کے بیان کے مطابق دونوں واقعات میں فضائی خطرات کو بروقت روکنے کی کارروائی کی گئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں