بچے کی حفاظت میں ناکامی پر ملتان کے ایک یتیم خانے کی رجسٹریشن درخواست مسترد کردی، سارہ احمد

حیاتیات Oct 21, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد نے کہا ہے کہ بچے کی حفاظت اور نگرانی میں ناکامی پر ملتان کے ایک یتیم خانے کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے پنجاب پولیس سے یتیم خانے کے مالک کے خلاف سخت قانونی کارروائی اور بچے کی موت کے ذمہ دار تمام افراد کا احتساب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بچے کو کام کے لیے ایک ٹھیکیدار کے حوالے کیا گیا تھا، تاہم اس کی حفاظت اور مناسب نگرانی یقینی نہیں بنائی گئی، جس کے نتیجے میں بچے کی جان چلی گئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں