فردوس شمیم نقوی پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

حیاتیات Oct 22, 2026 IDOPRESS

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) فردوس شمیم نقوی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’اے آر وائی نیوز‘‘ کے مطابق فردوس شمیم نقوی نے مستعفی ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ استعفیٰ کسی ناراضی یا اختلاف کے باعث نہیں دیا، میں نے تاحال مشعال یوسفزئی کو نوٹس جاری نہیں کیا۔

واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دو روز قبل فردوس شمیم نقوی کو پارٹی سینیٹر مشعال یوسفزئی کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں