معروف ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا کے بانی کو مبینہ معاشقوں کے سکینڈل کے بعد اپنا عہدہ چھوڑنا پڑگیا

حیاتیات Nov 13, 2026 IDOPRESS

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا کے بانی اور سربراہ جینسن ہوانگ کو مبینہ معاشقوں کے اسکینڈل کے بعد بالآخر اپنا عہدہ چھوڑنا پڑگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جینسن ہوانگ کے 33 سالہ کمپنی کی سربراہی کے اختتام کا اعلان خود کمپنی ’’این ویڈیا‘‘ نے اعلان کیا۔

کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سی ای او جینسن ہوانگ نے کمپنی کے صدر، چیف ایگزیکٹو اور بورڈ کے رکن کی حیثیت سے فوری طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں