یرسٹر گوہر اور محسن نقوی کے رابطے رہے ہیں:پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے تصدیق کر دی

حیاتیات Nov 13, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے تصدیق کی ہے کہ بیرسٹر گوہر اور محسن نقوی کے رابطے رہے ہیں۔

’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘‘میں بات چیت کرتے ہوئے علی محمدخان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطلب حالات میں بہتری ہے۔

علی محمد خان نے بتایا کہ بیرسٹر گوہر اور محسن نقوی کے رابطے رہے ہیں اور رہنے بھی چاہئیں۔یہ ملاقاتیں کسی لانگ مارچ یا احتجاج کے نتیجے میں بحال نہیں ہوئیں۔ وزیر اعظم نے ڈیڑھ سال میں 5 بار مذاکرات کی پیش کش کی، اگر اُس وقت اپوزیشن رہنما، حکومت سے بات کرتے تو آج ہونے والی ملاقاتیں سات آٹھ ماہ پہلے ہو جاتیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں