پی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

حیاتیات Nov 13, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی سی لاہور نے نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردی۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان اکرم کی اہلیہ کلثوم عثمان اکرم نے نظر بندی کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

جسٹس علی ضیا باجوہ کچھ دیر بعد درخواست پر سماعت کریں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں