لاہور ہائیکوٹ، 2 کروڑ 74 لاکھ روپے کے قرض کی ڈگری منسوخ، حقِ دفاع بحال

حیاتیات Nov 16, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے یکطرفہ ڈگری سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے 2 کروڑ 74 لاکھ روپے کی یکطرفہ ڈگری کالعدم قرار دے دی۔

دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے قرار دیا ہے کہ بھاری مالیت کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کیلئے مناسب اور مؤثر مہلت دینا ضروری ہے، دفاع کا حق مکمل طور پر ختم کرنے سے پہلے حالات اور مہلت کا جائزہ لیا جانا چاہئے۔

جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محمد عرفان کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا، عدالت نے درخواست گزار کا حقِ دفاع بحال کرتے ہوئے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں