اسرائیل کا جنوبی لبنان میں حزب اللہ کا زیرِ زمین کمپلیکس تباہ کرنے کا دعویٰ

چپ ٹیک Jun 29, 2026 IDOPRESS

تل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں اسرائیل کی جانب سے قائم کردہ سکیورٹی زون میں واقع مجدل کے علاقے میں حزب اللہ کا ایک زیرِ زمین شدت پسندی کا مرکز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

بی بی سی اردو کے مطابق اسرائیلی فوج کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ زیرِ زمین کمپلیکس ایرانی حکومت کی فراہم کردہ ٹیکنالوجی اور مہارت کی مدد سے تعمیر کیا گیا تھا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اس کمپلیکس کے ساتھ منسلک سرنگ کا راستہ 200 میٹر سے زیادہ طویل اور 25 میٹر سے زیادہ گہرائی میں بنایا گیا تھا۔


بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجیوں کو اس مرکز کے اندر سینکڑوں ہتھیار اور چار لانچنگ شافٹس ملے جن کا رخ اسرائیل کی جانب تھا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں