سبمرین کبیل میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ ٹریفک میں تعطل آیا، پی ٹی اے

چپ ٹیک Jul 4, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی شکایت پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس ایم ڈبلیو 5 سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ ٹریفک میں تعطل آیا تاہم صورت حال کی مسلسل نگرانی جاری ہے۔پی ٹی اے نے کہا کہ ایس ایم ڈبلیو5 بین الاقوامی سب میرین کیبل سسٹم میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ ٹریفک میں آنے والے تعطل کی مسلسل نگرانی جاری ہے، اس خرابی کے نتیجے میں بعض انٹرنیٹ صارفین کو سروس کے معیار اور کنیکٹیویٹی میں وقتاً فوقتاً ڈی گریڈیشن کا سامنا ہو سکتا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں