خراٹوں کا تنازع مشاورت سے حل، بھارتی جوڑے نے طلاق کا فیصلہ مسترد کر دیا

چپ ٹیک Jul 4, 2026 IDOPRESS

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی شہر بھوپال میں ایک انوکھا ازدواجی تنازع اس وقت خوش گوار انجام کو پہنچا جب خراٹوں کی وجہ سے طلاق لینے کا فیصلہ کرنے والا جوڑا مشاورت کے بعد دوبارہ ساتھ رہنے پر آمادہ ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے صلح کروانے والی خاندان کی 1 خاتون (مشیر) کو بتایا کہ مجھے اپنے شوہر، سسرال یا ازدواجی زندگی سے کوئی شکایت نہیں تاہم شوہر کے شدید خراٹے مجھے ہر رات جاگنے پر مجبور کرتے ہیں جس کے باعث دونوں کے درمیان روزانہ جھگڑا ہونے لگا ہے۔

خاندانی مشیر ریتا تُلی کے مطابق شوہر خراٹے لینے سے انکار کرتے رہے جبکہ خاتون کا مؤقف تھا کہ مسلسل بے خوابی نے مجھے طلاق کا فیصلہ کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں