پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت کا اعلان

چپ ٹیک Jul 24, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت کا اعلان کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اوگرا نے پیٹرول اور ڈیز ل کے بعدمٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا،مٹی کا تیل 98پیسے فی لٹر مہنگاہو گیا،مٹی کے تیل کی نئی قیمت 298روپے 15پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی،اس سے قبل مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت 297روپے 17پیسے تھی۔

یادرہے کہ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 66 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں