تاریخ میں پہلی دفعہ سرکاری حج سکیم کے شارٹ اور لانگ پیکیج کی غیر معمولی پذیرائی

چپ ٹیک Aug 26, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تاریخ میں پہلی دفعہ سرکاری حج سکیم کے شارٹ اور لانگ پیکیج کی غیر معمولی پذیرائی25 روزہ پیکیج48گھنٹوں میں جبکہ لانگ پیکیج ایک ہفتے سے کم مدت میں مکمل ہو گیا ہے۔

پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ ملک بھر میں جاری ہے حج2027ءکےلئے سرکاری سکیم کی طرح پرائیویٹ سکیم کی رقوم کی ادائیگیاں پاک حج ایپ اور پورٹل کے ذریعے ہو رہی ہیں۔پرائیویٹ سکیم کی رجسٹریشن کا عمل بھی جاری ہے اس سال ایک لاکھ7 ہزار سرکاری سکیم اور71ہزار پرائیویٹ سکیم کے تحت عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں