پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی تاریخی کامیابی، مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو مبارکباد

چپ ٹیک Nov 25, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی تاریخی کامیابی پرمسلح افواج کے سربراہان کی جانب سے قوم کو مبارکباد۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ،نیول چیف، ایئر چیف اور کمانڈر نیشنل سٹرٹیجک کمانڈ کی جانب سے قوم کو مبارکباددی گئی ہے،آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی کامیابی قومی فخر کا باعث ہے،ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی پاکستان کے پہلے خلاباز ہیں،پاکستان کا انسانی خلائی سفر سائنسی اور تکنیکی ترقی میں اہم سنگ میل ہے۔

مسلح افواج نے ونگ کمانڈر محمد ذیشان کی کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کااظہار کیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں