ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

سائنس Nov 25, 2026 IDOPRESS

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران نے ایک اور امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اپنے بیان میں ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرق میں امریکی ڈرون کو سراغ لگایا گیا، ایرانی فضائی دفاعی نظام نے ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔

ایرانی فوج کے مطابق ایرانی حدود کی خلاف ورزی کسی صورت قابل قبول نہیں، کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

دوسری جانب امریکی دفاعی حکام کی جانب سے تاحال ایرانی فوج کے اس دعوے پر کوئی باضابطہ ردعمل یا تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں