امریکی فضائیہ کا بی-52 بمبار طیارہ کیلیفورنیا میں گر کر تباہ

توانائی Jun 16, 2026 IDOPRESS

کیلفورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی فضائیہ کا بی-52 بمبار طیارہ کیلیفورنیا میں گر کر تباہ ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق کیلیفورنیا میں لاس اینجلس سے شمال میں واقع ایڈورڈز ائیر فورس بیس پر پیر کی صبح ایک فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔

امریکی ائیر فورس بیس نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی فضائیہ کا بی-52 اسٹریٹوفورٹریس بمبار طیارہ صبح 11 بج کر 20 منٹ پر ٹیک آف کے فوراً بعد ائیر فیلڈ پر گر کر تباہ ہو گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں