عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید 5 فیصد سے زائد کمی

توانائی Jun 25, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 73 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 70، یو اے ای مربن 66 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

ایران اور امریکا کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے معاہدے کے بعد سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ دیکھا جا رہا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں