
سکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکردو میں کچورا جھیل میں سیاح گر کر جاں بحق ہو گیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے شخص کی لاش جھیل سے نکال لی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سیلفی بناتے ہوئے جھیل میں گرنے والے موبائل کو نکالتے ہوئے نوجوان جھیل میں جا گرا۔
