سرگودھا: کمسن بھائی بہن سے بدفعلی کرکے ویڈیوبناکر ڈارک ویب پر اپلوڈ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

توانائی Aug 27, 2026 IDOPRESS

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرگودھا میں کمسن بھائی بہن سے بدفعلی کرکے ویڈیوبنانےکے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نےکمسن بہن بھائی سے بدفعلی کی ویڈیو ڈارک ویب سائٹ پر اپ لوڈکی۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بچوں کامیڈیکل کروالیاگیاہے اور رپورٹ آنے پرالزامات کی تصدیق ہوگی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں