جسے تکلیف ہے مجھ پر تنقید کرے، کرکٹ کو ہدف نہ بنائے: محسن نقوی

توانائی Sep 4, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ جسے تکلیف ہے وہ مجھ پر تنقید کرے لیکن پاکستان کی کرکٹ کو ہدف نہ بنایا جائے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بعض ایسے کھلاڑی بھی کرکٹ ختم ہونے کی باتیں کررہے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی میں خود کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی کارکردگی خراب ہے، تاہم اس کے پیچھے پرفارمنس کے علاوہ بھی کچھ عوامل ہیں جنہیں وہ فی الحال بیان نہیں کرسکتے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں