راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تاریخ رقم کردی

توانائی Oct 30, 2026 IDOPRESS

شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے مایہ ناز لیگ سپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق راشد خان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں 200 وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے ہیں۔

???????????????????????????????? ???? Rashid Khan scales an uncharted peak in T20I history ???? : https://t.co/mK7zh05lWQ https://t.co/ShULXztSgN

— ICC (@ICC) October 29,2026


انہوں نے یہ تاریخی سنگ میل جمعرات کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران حاصل کیا۔

Rashid Khan becomes the first player in Men's T20 Internationals to reach 200 wickets ???? More https://t.co/mJeQNho903 https://t.co/8FSrNHdHQo

— ICC (@ICC) October 30,2026


راشد خان مجموعی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بھی سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر ہیں۔ وہ 551 میچز میں 742 شکار کرچکے ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن 658 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں