نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت: گلین فلپس نے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

توانائی Nov 2, 2026 IDOPRESS

آکلینڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف 5 میچز کی ٹی 20 سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔

گلین فلپس نے سیریز کے 5 میچز میں مجموعی طور پر 341 رنز سکور کیے اور دو اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیے، وہ ٹی 20 سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ انگلینڈ کے فل سالٹ کے پاس تھا، جنہوں نے 2023ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 میچز کی سیریز میں 331 رنز بنائے تھے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں