جدہ میں وزرائے خارجہ کونسل کا 23 واں غیر معمولی اجلاس، پاکستان کی اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت اور نئے سیکرٹری جنرل کا انتخاب

سائنس Aug 28, 2026 IDOPRESS

جدہ (محمد اکرم اسد) اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کی وزرائے خارجہ کونسل کا 23 واں غیر معمولی اجلاس جدہ میں OIC سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں دو اہم ایجنڈوں پر غور کیا گیا جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات اور OIC کے نئے سیکرٹری جنرل کا انتخاب شامل تھا۔ اجلاس میں OIC رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور اعلیٰ سطح کے وفود نے شرکت کی۔

پاکستان کی نمائندگی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی جانب سے او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر سید محمد فواد شیر نے کی۔

جموں و کشمیر تنازعہ کے حل کے لیے OIC کے اصولی مؤقف اور مسلسل حمایت کو سراہتے ہوئے سفیر شیر نے OIC پر زور دیا کہ وہ ہمارے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے حق خودارادیت کے حصول کے لیے اپنی کوششیں تیز کرے#

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں