اب فیصلہ کن احتجاج ہوگا، ہم اسلام آباد سے مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں جائیں گے: شفیع اللہ جان

سائنس Sep 11, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا ہے کہ جے یو آئی سے ہمارے کچھ معاملات طے پا چکے اور مثبت پیشرفت ہوئی ہے، لانگ مارچ میں سب جماعتیں شامل ہوں گی اور اب کی بار فیصلہ کن احتجاج ہوگا اور ہم اسلام آباد سے مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں جائیں گے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی مولانا فصل الرحمان کی جماعت جے یو آئی کے ساتھ مثبت پیشرفت ہوئی اور اس حوالے سے جلد خبریں سامنے آئیں گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں