16 سے 19 اپریل کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں ، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 16 سے 19 اپریل کے دوران صوبے کے بالائی

سافٹ ویئر Apr 14, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 16 سے 19 اپریل کے دوران صوبے کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں ، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کےمطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو رہا ہے جس کے اثرات مری ، گلیات، راولپنڈی، اٹک ، چکوال، جہلم، سرگودھا، فیصل آباد، جھنگ، لاہور، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ سمیت مختلف علاقوں میں دیکھے جائیں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں