مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پاکستانی معاشی ترقی کی شرح میں کمی کا خدشہ

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پاکستانی معاشی ترقی کی شرح میں کمی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ روزنامہ جنگ

سافٹ ویئر Apr 17, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پاکستانی معاشی ترقی کی شرح میں کمی کا خدشہ ظاہر کردیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق آئی ایم ایف کی ریجنل اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ میں تقریباً 0.6 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔ پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ اور مالی خسارے پرمنفی اثرات پڑنے کا خدشہ ہے، کرنٹ اکاؤنٹ تقریباً 0.3 فیصد تک متاثرہوسکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کا 7.2 ارب ڈالر کا پروگرام معاشی استحکام اوراصلاحات پرمرکوز ہے، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے معیشت اور مہنگائی پرمزید دباؤ پڑنے کا امکان ہے۔ تیل کی قیمتوں میں10فیصداضافہ معیشت کونقصان اور مہنگائی میں اضافہ کرسکتا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں