وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 3 ہزار 342 ہوگئی

سافٹ ویئر Jul 7, 2026 IDOPRESS

کاراکاس(ڈیلی پاکستان آن لائن)وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

وینزویلا کی وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق 24 جون کو وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے دو انتہائی ہولناک زلزلے آئے تھے۔

حکام نے تصدیق کی ہے کہ تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 342 ہوگئی ہے جب کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کارروائیوں میں 3 ہزار سے زائد بین الاقوامی امدادی کارکنوں کے ساتھ 30 ہزار مقامی اہلکار شریک ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں