صدر مملکت کا فرانس کا دورہ منسوخ، پاکستان واپسی کی تاریخ سامنے آگئی

سافٹ ویئر Sep 7, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے فرانس کا دو روزہ دورہ منسوخ کردیا ہے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر آصف علی زرداری برطانیہ کے دورے کے بعد دو روزہ دورے پر فرانس جانے والے تھے، تاہم فرانس کا دورہ منسوخ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری 8 ستمبر کو پاکستان واپس آئیں گے۔

یہ فیصلہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب دو دن پہلے لندن میں بلاول بھٹو سے اہم ملاقات میں اتفاق کیا گیا تھا کہ پیپلزپارٹی نئے صوبوں کے معاملے پر اپنے موقف پر ڈٹی رہے گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں